8070 Free Rashan Program | Free Atta 3 Bags in Ramzan 2023 | Online Registration Start

8070 Free Rashan Program | Free Atta 3 Bags in Ramzan 2023 | Online Registration Start

بسم اللہ الرحمن الرحیم ، سلام دوستو، کیسے ہیں آپ سب ؟ امید کرتے ہیں آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ آپ تمام دوستوں کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

آج ہم آپ لوگوں کیلئے بہت ہی بڑی خوشخبری لے کر آپ کی خدمت میں حاٖضر ہوئے ہیں۔ جیسا کہ آپ سوشل میڈیا اور خبروں میں سن رہے ہیں کہ حکومت پاکستان ماہ رمضان میں پاکستانی عوام کو مفت آٹا اور راشن دینے جا رہی ہے

8070 Free Rashan Program | Free Atta 3 Bags in Ramzan 2023 | Online Registration Start

تو دوستو آپ نے سو فیصد سہی سنا ہے کہ ماہ رمضان میں پاکستانی عوام کو آٹے کے 3 بیگز فری دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو آپ کو بالکل مفت ملیں گے۔ مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے یہ بہت اچھی خبر ہے۔

یہ آٹا پاکستان میں موجود 8500 یوٹیلٹی سٹورز پر تقسیم کیا جائے گا۔ جو آپ یوٹیلٹی سٹور پر جا کر حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد اس پروگرام کیلئے اپنی رجسٹریشن کروائیں اور فری آٹا حاصل کریں۔ رجسٹریشن کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ جو آپ کو ہم بتائے دیتے ہیں۔

فری آٹا حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ

اپنے نام پر رجسٹرڈ سم سے آپ نے یہ رجسٹریشن کروانی ہے ۔ کسی اور کے نام پر رجسٹرڈ سم سے آپ نے رجسٹریشن نہی کروانی اسکا آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

میسج سینڈ کرنے کا طریقہ

ATA CNIC Number send to 8070

اپنے موبائل کے رائٹ میسج آپشن میں جا کر آپ نے انگلش میں ٹائپ کرنا ہے آٹا اور اس کے بعد سپیس دینی ہے پھر شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھنا ہے اور اس کو سینڈ کر دینا ہے 8070 پر۔ جیسا کہ اوپر میں نے آپ کو سمجھا دیا ہے۔

کچھ دیر بعد آپ کو اہلیت کا میسج وصول ہو جاتا ہے کہ آپ آٹے کے 3 تھیلے مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ یوٹیلٹی سٹور پر جانا ہے اور فری آٹا حاصل کر لینا ہے۔

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔

8070 Free Rashan Program

Punjab 0301-1016162

Sindh 0301-1016163

KPK 0301-1016165

Balachistan 0301-1016168

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
Ehsas Kafalat Scheme 18000
Share With Friends

9 Comments

  1. Robin manzoor March 26, 2023
  2. Pakistan Luaman March 26, 2023
  3. Shama March 27, 2023
  4. Talha hussain March 29, 2023
  5. Shoaib Ali March 30, 2023
  6. Nasrullah Khan April 2, 2023
  7. Asimbilal April 5, 2023
  8. Babar Babo April 7, 2023
  9. Naeem Wilson April 8, 2023

Leave a Reply