بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آج میں اپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں وزیراعظم پاکستان کی طرف سے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت تمام لوگوں کو پچیس ہزار روپے کی امداد دی جائے گی جو لوگ مستحق ہوں گے وہ اس پرچی سبزازار پی کو کس طرح حاصل کر پائیں گے
یہ سب کچھ اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ملک بھر میں بہت زیادہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریاں عروج پر ہے اور خاص طور پر بلوچستان کے علاقوں میں بہت زیادہ تباہ ہورہی ہے جہاں پر غریب لوگوں کے گھر تباہ ہو گیا اور جانی مالی نقصان ہو رہا ہے تو اس تمام تر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے
Ehsaas Program Shehbaz Sharif 25000 | Check Online Ehsas Rashan | BISP Flood Relief Program 25000
کہ جو لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ان میں فی خاندان کو پچیس ہزار روپے امداد اور وزیراعظم پاکستان سےشہباز شریف نے آج سے اس پروگرام فلڈ ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا ہے تو اسی طرح وفاقی وزیر برائے
ترقی سے غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری صاحبہ نے بھی اس پیکج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے متاثرین میں وزیراعظم پیکج کے تحت پچیس ہزار روپے فی خاندان کی خصوصی امداد کی ضرورت و حاجت سے تقسیم ہونا شروع ہو چکی ہے
اور اس کا آغاز بلوچستان سے کیا گیا ہے اور امدادی رقم جو ہے یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کی جارہی ہے جہاں پر آپ کی آگاہی کے لیے بتانا لازمی ہے کہ آپ یا آپ کا کوئی ہمسایہ سیلاب سے متاثر ہوئے ہے یا زیادہ بارشوں کی وجہ سے ان کے مکان گرے ہیں تو پھر آپ بھی اپنی انتظامیہ سے رابطہ کرکے اپنے امداد حاصل کر سکتے ہیں
اس کے لئے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آفس سے بھی پتہ کر سکتے ہیں کہ ہم سیلاب سے متاثر ہیں اور ہمیں امداد چاہیئے ہے وہ کس طرح ملے گی وہ بھی آپ کو مزید گائیڈ کر دیں گے اور یقین حکومت کی طرف سے بڑی کاوش ہے اور بہت بڑا امدادی پروگرام ہے اس کے تحت جو لوگ متاثر ہوئے ہیں
وہ اپنی کچھ نہ کچھ کمی دور کر پائیں گے اور آپ نے جو مالی اخراجات ہیں ان کو برداشت کریں گے انشاءاللہ آنے والے وقت میں بھی آپ کو امدادی پروگرام کے حوالے
سے اہم ترین معلومات دیتے رہیں گے اللہ حافظ
No cash mila