Ehsaas Rashan Close | Dynamic Survey Start | 8123 Online Registration | BISP 7000 New Survey 2023

پیارے دوستو ہم آپکو اپنی سائیٹ پر خوش امدید کہتے ہیں، دوستو احساس راشن پروگرام اور احساس بینظیر کفالت پروگرام کے حوالے سے دو بڑی اپڈیٹس لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں

،
جو لوگ احساس راشن پروگرام میں اہل ہو چکے ہیں یا اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں یا جانچ پڑتال کے مسئلے سے دوچار ہیں ، اس پوسٹ میں اہم ترین اپڈیٹس شامل ہیں۔
اور جو لوگ احساس بینظیر کفالت کے حوالے سے جانچ پڑتال میں ہیں یا اہل ہو چکے ہیں یا نااہل ہو چکے ہیں یا ان کے پیسے بند ہو چکے ہیں ان کیلئے بھی آج کی پوسٹ میں بہت بڑی اپڈیٹس شامل ہے۔

اس چھوٹی سی پوسٹ میں ہم آپکو بتائیں گے کہ جیسا کہ آپ سن رہے ہیں کہ احساس راشن پروگرام کو بند کر دیا گیا ہے ، تو دوستو اس حوالے حقیقی خبر سے آگاہ کرنے جا رہے ہیں،

کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے جب یہ پروگرام شروع کیا تھا تو اس وقت حکومت پنجاب سے اس کا بل بھی منظور کرایا گیا تھا ، تو جب احساس راشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تو
اس پروگرام کو کافی مسائل نے گھیر رکھا تھا اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی انتھک محنت نے تمام مسائل کو حل کر دیا تھا ، اور دوسری جانب حکومتی کشمکش کے دوران پرویز الٰہی حکومت
کا خاتمہ ہو گیا اور ثانیہ نشتر کو مجبورا اس پروگرام کی سربراہی سے دستبردار ہونا پڑا، اور نگران حکومت نے آتے ہی احساس راشن کے پورے پروگرام کو ڈسٹرب کر دیا ہے ، کیونکہ
کافی سارے لوگ ابھی تک جانچ پڑتال میں پڑے تھے اور جو لوگ اہل تھے اور اپنی سبسڈی حاصل کر رہے تھے اور ان کو بھی ختم کر دیا گیا کیونکہ دکاندار والی ایپ بند کر دی گئی ہے

احساس کفالت کے پیسے چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ہم نے اس حوالے سے مختلف علاقوں سے پتہ کروایا ہے کہ چند دکانداروں کی ایپ چل رہی ہے مطلب وہ کسٹمرز کو سبسڈی دے رہے ہیں مطلب احساس راشن کے حوالے سے نہ ہی کوئی
حتمی فیصلہ سامنے آیا ہے اور نہ ہی کوئی ثانیہ نشتر نے ٹویٹ کیا ہے اور ہم آپکو تحقیق کے ساتھ یہ بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں کہ احساس راشن کی منیجمنٹ کی طرف سے یہ بات سامنے
آئی ہے کہ احساس راشن کی ایپ میں کوئی عارضی مسئلہ آیا ہے جسے انشاءاللہ آئندہ 48 گھنٹوں میں حل کر دیا جائے گا، تو آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہی ہے انشاءاللہ یہ عارضی ایشو
ہے بہت جلدی ٹھیک ہو جائے گا، تو اپکو بتاتے چلیں کہ سوشل میڈیا پر آپکو مختلف خبریں سننے کو مل رہی ہو نگی تو یہ خبریں اس وقت تک غلط جب تک ڈاکٹر ثانیہ نشتر یا احساس راشن
کی منیجمنٹ کی طرف سے کوئی ٹویٹ یا خبر نہی آتی ہے۔

Ehsaas Rashan Close Dynamic Survey Start 8123

Ehsaas Rashan Close | Dynamic Survey Start | 8123 Online Registration | BISP 7000 New Survey 2023

اگر احساس راشن کی ایپ اگلے 48 گھنٹوں میں چل جاتی ہے تو انشاءاللہ یہ عارضی ایشو حل ہو جائے گا اور جانچ پڑتال والے لوگوں کو ابھی اگلے ہفتے اہل کر دیا جائے گا اور یہ سسٹم
دوبارہ سے چلنا شروع ہو جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ آپکو بہت بڑی خوشخبری دیتے چلیں کہ حکومت کی طرف سے ایک بہت بڑے سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے وہ لوگ جو ابھی تک کفالت پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے تھے
مطلب انہیں 7ہزار روپے کی قسطیں نہیں مل رہی تھیں یا ایسے لوگ جن کو پہلے پیسے ملتے تھے اور اب کے اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے یا جن لوگوں کو ایک یا دو قسطیں ملی ہیں اور
اب انکے پیسے نہیں آ رہے ان لوگوں کے لیئے باقاعدہ طور ڈائنامک سروے کاآغاذ کر دیا گیا ہے اب وہ لوگ جنہیں کفالت پروگرام میں شامل نہی کیا گیا یا نا اہل ہیں جانچ پڑتال میں ہیں ایسے لوگ
بھی اب اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں اور اپنا ڈائنامک سروے کروا سکتے ہیں اور یہ سروے آپکی ہر تحصیل میں شروع ہو چکا ہے ، اور بینظر انکم سپورٹ کے دفتر میں الگ سے ایک دفتر بنایا گیا ہے

احساس راشن چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

آپ اپنے قریبی بینظیر دفتر تشریف لائیں اور اپنا ڈائنامک رجسٹری سروے کروائیں اس کیلئے آپکے پاس اپنا اور اپنے شوہر کا شناختی کارڈ اور اگر آپکے بچے ہیں اور انک ب فارم بنا ہوا ہے
تو یہ چیزیں آپکے ہونا لازمی ہیں ، تو یہ کاغذات لیکر آپ اپنا ڈائنامک سروے کروا سکتے ہیں، یقینا اس حکومت کی طرف سے یہ بہت اچھا قدم اٹھا گیا ہے تو اس کے علاوہ میرے مطابق اس حکومت
نے کوئی اچھا کام نہیں کیا۔
تو دوستو آپنے کمنٹ میں بتانا ہے کہ آپ کس پارٹی کے سپورٹر ہیں اور کس حکومت کی طرف سے آپکو زیادہ امداد ملی ہے ۔
بہت شکریہ اللہ حافظ

  • Punjab : 03011016162
  • Sindh:  03011016163
  • Khyber Pakhtunkhwa KPK:  03011016165
  • Balochistan:  03011016168

Ehsas Rashan Program 2023 | 8123 Online Apply and Check

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
Ehsas Kafalat Scheme 18000
Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000Click here
8171 Program Online Payment CheckClick here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2022 NewClick here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 ProgramClick here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whattapp No.Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2022 Online Check StatusClick here
Share With Friends

Leave a Reply