Ehsas Kafalat Program 25000 Registration 8171 ||Ehsas Program 14000 Registration 8171 | Ehsaas Check

السلام علیکم دوستو میں آپ کو اپنے ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں وزیر اعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام  اس پروگرام کے تحت پچیس ہزار روپے ملنا شروع ہو چکے ہیں آپ یوٹیوب پر  ویڈیو میں دیکھ بھی سکتے ہیں کہ عوام اپنے پیسے لے رہی ہے اسی طرح اگر آپ کا بھی شناختی کارڈ ہے

اور آپ کے پاس ایک رجسٹرڈ سم بھی موجود ہے اور آپ اہل چکے ہیں تو پھر آپ بھی پچیس ہزار روپے کی رقم وصول کرسکتے ہیں کار بالکل بہت ہی آسان ہے کہ آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر موبائل کے رائٹ میسج میں جا

کر لکھنا ہے اس کو سینڈ کرنا ہے 8171 پر ۔

رقم  آپ کے قریبی احساس سنٹر پر آ چکی  ہے مطلب جب آپ کے اکاؤنٹ میں پیمنٹ آجاتی ہے تو آپ اپنے قریبی کسی بھی احساس پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم نکلوا سکتے ہیں اور اس پروگرام کے بارے میں آپ

کو آگاہ کرنا ہمارا فرض ہے

اور آپ بھی صدقہ جاریہ سمجھ کر آپ کے قریب کوئی بھی سیلاب سے متاثر ہے تو ان کا شناختی کارڈ کی کاپی کرکے ضرور سینڈ کرو اور اس پروگرام سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ حکومت نے یہ سہولت اس لیے یہ ہے کہ جو لوگ سیلاب سے متاثر ہیں جن کا نقصان ہوا ہے ان کو کچھ نہ کچھ مدد مل سکے ۔ بہت شکریہ

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
Ehsas Kafalat Scheme 18000
Share With Friends

7 Comments

  1. Nizam uddin August 29, 2022
  2. Anwar Khursheed Anwar September 18, 2022
    • Saima khalid November 9, 2022
    • Iqra zaid January 24, 2023
    • Aslam April 28, 2023
  3. Bibi January 23, 2023
  4. Shabeeran khatoon December 26, 2023

Leave a Reply