How To Get Ehsaas Rashan | Ehsas Rashan Latest Update | Rashan Program Online Apply Rashan 8171 SMS

عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے حکومت نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے یوٹیوب چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں اور احساس راشن پروگرام کی امداد بڑھا تو دی گئی ہے

یہ عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے لیکن اب عوام پریشان ہیں کہ احساس راشن پروگرام کے تحت امداد کب سے ملنا شروع ہو گئیں مجھے دن رات یہی کمنٹس آرہے ہیں لوگ یہی پوچھتے ہیں

کہ احساس راشن پروگرام کے تحت کب سے ہمارا راشن دیا جائے گا اور کس تاریخ سے اس کا باقاعدہ آغاز ہوگا آج کی پوسٹ میں اسی بارے میں وثوق ذرائع سے حاصل ہونے والی کچھ معلومات آپ کو دی جائیں گی پوسٹ کو تھوڑا غور سے  دیکھیں

How To Get Ehsaas Rashan | Ehsas Rashan Latest Update | Rashan Program Online Apply Rashan 8171 SMS

اور حکومت کی طرف سے اس بات کی تصدیق بھی کی گئی ہے کہ آپ تمام مستحق لوگوں کو احساس راشن پروگرام کے تحت ایک ہزار روپے کی بجائے پندرہ سو روپے کی امداد دی جائے گی

جس کے تحت وہ اپنا راشن مطلب چینی گھی آٹا وغیرہ پر کافی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی اپنے قریبی رجسٹرڈ کریانا سٹور سے۔ کافی لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اس پروگرام کے تحت کب سے امداد ملنا شروع ہو گئیں

تو دیکھیں ہم نے نیشنل بینک آف پاکستان سے بھی رابطہ کیا ہے اور تمام جو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایجنٹس ہیں دکاندار ہیں تمام لوگوں سے یہی معلومات میں رہی ہے کہ ابھی تک احساس راشن پروگرام کو ڈیولپ کیا جارہا ہے کیونکہ اس پروگرام کو باقی صوبوں سے الگ کیا گیا ہے اور یہ پروگرام صرف پنجاب کے لئے ہی اوپن کیا جارہا ہے

خبر یہ ملی ہے کہ احساس راشن پروگرام کو انشاءاللہ بیس اور 25 اگست کے درمیان دنوں میں ہی اوپن کیا جائے گا کیونکہ ابھی تک تو اس کی ہو رہی ہے اور وہ بھی اندر پراسیسنگ ہیں ان میں بھی کچھ ڈیٹا جو ہے انٹر کیا جا رہا ہے کچھ نکالا جا رہا ہے اور ساتھ ہی کسی قدر کے ذریعہ تمام نئے لوگوں کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا جا رہا

ہے تمام لوگوں کو شامل کر دیا جائے گا اور یہ مرحلہ ختم ہوجائے گا تو انشاءاللہ احساس راشن پروگرام کی امداد ملنا شروع ہوجائے گی اور اس سے پہلے کوئی اور نئی اپ ڈیٹ بھی حکومت کی طرف سے جاری ہو سکتی ہے ۔

How To Get Ehsaas Rashan
Share With Friends

Leave a Comment